راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ جاتلی کے علاقے دولتالہ چوکی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی گاؤں حصال کا رہائشی عمران عرف مونی جاں بحق ہو گیا

 
0
2

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ جاتلی کے علاقے دولتالہ چوکی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی گاؤں حصال کا رہائشی عمران عرف مونی جاں بحق ہو گیا تھانہ جاتلی پولیس نے مطابق واقعہ کی بابت قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔