راولپنڈی (ٹی این ایس) پہلے نمبر راولپنڈی دوسرے نمبر پشاور کے بعد چارسدہ میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب، قصائی گرفتار ؟؟

0
32

راولپنڈی (ٹی این ایس) پہلے نمبر راولپنڈی دوسرے نمبر پشاور کے بعد چارسدہ میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب، قصائی گرفتار ؟؟

پشاور کے بعد ضلع چارسدہ میں بھی مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غنی خان روڈ پرچھاپہ مار کر ملوث قصائیوں کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق، ملزمان مردہ جانوروں کا گوشت مقامی بازاروں میں اور عین غنی خان روڈ پرفروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ گرفتار کیے گئے افراد کو تھانہ سٹی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے