مری (ٹی این ایس) ڈی پی او رضا تنویر سپرا کا فوری ایکشن
مری تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق عوامی شکایات کے کہ حل کے لیے اقدامات ائی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے ورچوئل وومین پولیس سٹیشن اور1787 پر کال کرنے والے شہریوں سے رابطہ کیا اور مسائل دریافت کر کے مسائل حل کی یقین دلائی کروائی اور اے ایس پی کو فوری ایکشن کرنے کا کہا اور کہا کہ اگر علاقے میں کوئی بھی سنگین معاملہ یا خواتین کا معاملہ درپیش ائے گا تو ہم اسی طرح کام کریں گے













