راولپنڈی (ٹی این ایس) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کاوش کو کامیاب کرتے ہوئے
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن،
6 منشیات سپلائر گرفتار، 7 کلو سے زائد منشیات برآمد،
صادق آباد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 2 کلو 860 گرام چرس برآمد کی،
صدر بیرونی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کی،
نصیرآباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 560 گرام چرس برآمد کی،
روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 600 گرام ہیروئن برآمد کی،
صدر واہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 560 گرام آئس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، سی پی او
















