اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایچ او عامر حیات تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی۔ جعلی سیمنٹ تیار کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا

0
27

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایچ او عامر حیات تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی۔ جعلی سیمنٹ تیار کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا

جعلی سیمنٹ کی بوریاں، معروف کمپنیوں کے جعلی بیگ و مونوگرام سمیت گاڑی بھی قبضے پولیس میں لےکر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ کھنا عامر حیات کی شہریوں سے گزارش ہے کہ مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو 15 پر دیں،ترجمان پولیس