راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 150 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے موقع پر چیئرمین راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا)شکیل اعوان

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 150 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے موقع پر چیئرمین راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا)شکیل اعوان، زاہد فاروق ملک، عاصم ریاض، ناصر نقوی، اصغر علی مبارک اور سیکرٹری جنرل عنبرین علی ایس ایس پی آپریشنز پنجاب پولیس، پاکستان، ملک طارق محبوب کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔