افغان صوبےپکتیامیں پولیس ہیڈکوارٹرکےسامنے2کاربم دھماکے،بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ

 
0
328

کابل ،اکتو بر17(ٹی این ایس):افغان صوبےپکتیامیں پولیس ہیڈکوارٹرکےسامنے2کاربم دھماکےہوئے ہیں ،جن میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبےپکتیامیں پولیس ہیڈکوارٹرکےسامنے2کاربم دھماکےہوئے ہیں۔دھماکے اس قدر شدید تھے کہ ان میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔دھامکے کے بعد افغانی فورسز نے عالقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ دھماکے بعد افغانی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے کی خبریں بھی آرہی ہیں ۔ ابھی تک اس واقعہ میں زخمیوں یا ہلاکتوں کی تعداد سامنے نہیں آ سکی ۔