وزیر اعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

 
0
387

اِسلام آباد دسمبر 8(ٹی این ایس) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم آغا خان نے ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر معاونین خصوصی علی جہانگیر صدیقی، مفتاح اسماعیل اور وزیر مملکت طارق فضل چودھری بھی موجود تھے۔

جمعہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم آغا نے ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اموار پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر معاونین خصوصی علی جہانگیر صدیقی ، مفتاح اسماعیل وزیر مملکت طارق فضل چودھری بھی موجود تھے۔