اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن،2 افسران کی تقرری و تبادلے

 
0
318

اسلام آباد دسمبر 15(ٹی این ایس)اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے  دو افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،ٹی این ایس کو موصول شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق   پاکستان ایڈمنسڑیٹو سروسز میں تعینات میں  گریڈ 22کے آفیسر  معروف افضل  کی تقرری  سیکرٹری ،اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کر دی گئی ہے۔جبکہ  گریڈ 21 کے آفیسر  میاں اسد حیاء الدین کو ایڈیشنل  سیکرٹری (انچارج) انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن  تعینات کر دیا گیا ہے۔