کرائمز برانچ کوئٹہ کی لورالائی میں کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار

 
0
354

لورالائی دسمبر 29(ٹی این ایس) کرائمز برانچ کوئٹہ کے تفتیشی افیسر علی احمد بگٹی ایس پی زاید ڈی ایس پی مشتاق اور دیگر نفری نے لورالائی کے علاقہ میختر میں چھاپہ مار کر قتل کے اشتہاری ملزم پائیند خان ولد عطا ء محمد حمزہ زئی کو گرفتار کرلیا ہے۔مزیدتفتیش پولیس کرہی ہے۔