گھر کے شیر، باہر ڈھیر! بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

 
0
3055
کیپ ٹاون جنوری 8(ٹی این ایس):گھر کے شیر، باہر ڈھیر ہو گئے۔جنوبی افریقانےبھارت کو بد ترین شکست سے دوچار کرتے ہوئے پہلےٹیسٹ میں 72 رنز سے ہرادیا۔تفصیلات کے مطابق گھر کے شیر، باہر ڈھیر ہو گئے۔جنوبی افریقانےبھارت کو بد ترین شکست سے دوچار کرتے ہوئے پہلےٹیسٹ میں 72 رنز سے ہرادیا۔208رنزکےہدف کےتعاقب میں بھارتی ٹیم135رنزپرڈھیر ہو گئی۔جنوبی افریقاکےورنون فلینڈرنے42رنزدےکر6وکٹیں لیں۔جنوبی افریقاکےمورنےمورکل اوررباداکو2، 2 وکٹیں ملیں۔