ننھی زینب کے قتل نے ثابت کر دیا،معاشرے میں بچے کتنے غیر محفوظ ہیں،عمران خان

 
0
334
اسلام آباد جنوری 10(ٹی این ایس)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 7 سالہ زینب کے قتل پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ننھی زینب کے قتل نے ثابت کردیامعاشرے میں بچے کتنے غیرمحفوظ ہیں،ان کا کہناتھا کہ ایسا پہلی بارنہیں ہوا،ایسے خوفناک واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپنے بچوں کے تحفظ کیلئے مجرموں کوسزادیناہوگی۔