خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا، ترجمان دفترخارجہ پاکستان اور روس افغان مسئلے کے علاقائی حل کے لیے مل کام کریں گے ٗوزیر خارجہ کی روسی حکام سے ملاقاتوں میں اتفاق اسلام آباد فروری 21(ٹی این ایس)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روسی ہم منصب سے ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور روس افغان مسئلے کے علاقائی حل کے لیے مل کام کریں گے۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں داعش کی افزائش کو ہمسایہ ممالک کے لیے خطرہ قرار دیا گیا، جبکہ روس دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے تعاون کرے گا۔

 
0
286

xپاکستان اور روس افغان مسئلے کے علاقائی حل کے لیے مل کام کریں گے ٗوزیر خارجہ کی روسی حکام سے ملاقاتوں میں اتفاق
اسلام آباد فروری 21(ٹی این ایس)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روسی ہم منصب سے ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور روس افغان مسئلے کے علاقائی حل کے لیے مل کام کریں گے۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں داعش کی افزائش کو ہمسایہ ممالک کے لیے خطرہ قرار دیا گیا، جبکہ روس دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے تعاون کرے گا۔