احمدیار‘ انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی کے انتخابات میں چوہدری سلطان نے میدان مارلیا

 
0
886

احمدیار فروری 21(ٹی این ایس)انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی کے انتخابات میں چوہدری سلطان نے میدان مارلیا چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عارفوالا خان امتیاز علی خان ایڈووکیٹ کی زیرنگرانی انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی کے انتخابات ہوئے جس میں امیدوار برائے چوہدری سلطان نے51 ووٹ لیے مدمقابل امیدوار برائے صدرچوہدری آصف سلیم46 ووٹ حاصل کرسکے جبکہ 2 ووٹ مسترد ہوئے کل ووٹرز کی تعداد99 تھی ۔