اسلام آباد ،بنی گالہ سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

 
0
455

اسلام آباد فروری 23(ٹی این ایس)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے متصل علاقے  بنی گالہ سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ہے۔

۔ پولیس زرائع کےمطابق مقتول راجہ یاسر مرتضی کا تعلق تمیر  گاؤں سے ہے۔ مقتول تحریک انصاف کا مقامی راہنمایوسی چھ  سے وائس چئیرمین بھی ہے ۔پولیس زرائع کے مطابق  مقتول کو دوروز قبل اغواء کیا گیا تھا ،مقتول کی گاڑی راولپنڈی صادق آبادسے ملی تھی جبکہ لاش بنی گالہ سے برآمد ہوئی ۔ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق  مقتول کی  لاش دوروز پرانی ہے اور اسےگلے میں پھندا ڈال کرقتل کیا گیا۔