افغان فورسز کا کم از کم6 داعش جنگجو ؤں کو ہلاک  اور 5کو زخمی کرنے کا دعویٰ  

 
0
364

۔ کابل،فروری 27 (ٹی این ایس): افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم6 داعش جنگجو ہلاک 5زخمی ہوگئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ جوزچین میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا اس دوران جھڑپوں میں 6 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔تاہم فورسز نے متعدد جنگجو کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔