شرافی گوٹھ علاقہ میں اسٹریٹ کریمنل احسن گرفتار کو گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

 
0
357

کراچی، مارچ 12 (ٹی این ایس):  شہرِ قائد کے شرافی گوٹھ علاقہ میں پولیس نےخبر رسانی کی بنیاد پر کاروءی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کریمنل احسن گرفتار کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کا نشانہ بناتے تھے، ملزم نے دوران تفتیش اس کا اعتراف کرلیا ہے

پولیس کے مطابق اسٹریٹ کریمنل احسن ماضی میں بھی جیولری،موبائل فون چھینے کے مقدمہ میں گرفتار ہو چکا ہے

ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل ملی ہے اور اس سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔