پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب (آج)ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ہوگی

 
0
590

اسلام آباد ،مارچ 18(ٹی این ایس) :پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب (آج)پیر کی صبح ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ہوگی ٗ شاندار کیریئر کے حامل مجاہد انور خان پاک فضائیہ کے 22ویں سربراہ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چار ج سنبھالیں گے ۔یاد رہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کیلئے ائیر مارشل مجاہد انور خان کا انتخاب کیا ۔