آرمی چیف کی مجاہد انوار خان کو پاک فضائیہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

 
0
351

اسلام آباد، مارچ 21  (ٹی این ایس): آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے ایئر چیف مجاہد انوار خان کو پاک فضائیہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مجاہد انور خان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ، ملاقات میں آرمی چیف نے مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ جی ایچ کیو میں ایئر چیف جو عہدہ سنبھالنے پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر مجاہد انور خان نے یادگار شہداءپر پھول بھی چڑھائے ۔