نیب نواز شریف اور میرے خلاف تمام کاروائی برا ہ راست نشر کرے تاکہ عوام کو سچ کا پتہ چل جائے

 
0
424

اسلام آباد 04اپریل(ٹی این ایس) : مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب نواز شریف اور میرے خلاف تمام کاروائی برہ ر است نشر کرے تاکہ عوام کو سچ کا پتہ چل جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ نواز شریف ک خلاف مقدمہ واٹس ایپ پر تیار ہوا جس کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ سابق وزیراعظم اور میرے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں۔ مریم نواز نے ینب سے مطالبہ کیا ہے کے نیب عدالت کی ساری کاروائی کو براہ راست ٹی وی پر نشر کرے تاکہ عوام کو سچ کا پتہ چلے۔