راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،
لیڈی منشیات سپلائر سمیت 12 منشیات سپلائرز گرفتار، 17 کلو سے زائد چرس برآمد،
گوجر خان پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کی،
وارث خان پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے 3 کلو 260 گرام چرس برآمد کی،
ریس کورس پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے 3 کلو 240 گرام چرس برآمد کی،
پیرودھائی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے 2 کلو 450 گرام چرس برآمد کی،
کلرسیداں پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 700گرام چرس برآمد کی،
مندرہ پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 1 کلو 630 گرام چرس برآمد کی،
صدر واہ پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،
صدر بیرونی پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 1 کلو 280 گرام چرس برآمد کی،
واہ کینٹ پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پی او



















