انقرہ ، اپریل 19(ٹی این ایس):ترک مساجد میں خواتین نمازی سراپا احتجاج ہیں کیونکہ ان کے لیے الگ جگہ مختص کی جا رہی ہے لیکن وہ نمازیوں کے ساتھ عبادت کرنا چاہتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک مساجد میں خواتین نمازی سراپا احتجاج ہیں کیونکہ ان کے لیے الگ جگہ مختص کی جا رہی ہے لیکن وہ نمازیوں کے ساتھ عبادت کرنا چاہتی ہیں۔