انچارج سی آئی اے کی کاروائی، ارادہ قتل کیس میں مطلوب 6  روپوش ملزمان گرفتار

 
0
3175

جیکب آباد،اپریل 20(ٹی این ایس):انچارج سی آئی اے 1 کی کاروائی، ارادہ قتل کیس میں مطلوب 6  روپوش ملزمان گرفتار ،ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی ہدایات برائے روپوش ، اشتہاری و دیگر ملزمان کی گرفتاری کو مد نظر رکھتے ہوئےانچارج سی آئی اے 1 سب انسپیکٹر منظور احمد ڈومکی بمعہ اسٹاف نے گشت کے دوران تھانہ ٹھل بی سیکشن کے اردہ قتل کے کیس میں مطلوب  مندرجہ ذیل 6 روپوش ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار روپوش ملزمان میں سائیں بخش ولد اکرم بنگلانی شہزادو ولد جاڑو بنگلانی منظور ولد جھنگل بنگلانی کٹوھر ولد حسین بخش بنگلانی نظر محمد ولد حسین بخش بنگلانی عمران ولد سائیں بخش بنگلانی گرفتار روپوش ملزمان تھانہ ٹھل بی سیکشن کے مندرجہ ذیل اردہ قتل کے کیس میں پولیس کو مطلوب تھے۔