پولیس تھانہ استرزئی ، دوہرے قتل کے ملزم ڈرامائی انداز میں گرفتار

 
0
480

کوہاٹ،اپریل 26(ٹی این ایس) : پولیس تھانہ استرزئی نے دوہرے قتل کے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کےمطا بق ملزم وزیر حسین خواتین کے لباس میں مسافر کوچ میں بیٹھا تھا ۔ملزم نے 2013 میں عید کے دن باپ بیٹے کو قتل کیا تھا

ملزم کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے ملزم وزیر کے ساتھ سہولت کار میرحسن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔