غوثپور ، مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

 
0
576

تنگوانی،اپریل 26(ٹی این ایس) :غوثپور کچے کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق گرفتار ڈاکو سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد، زخمی حالت میں ڈاکو کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈاکو کی شناخت بگن بھیو کے نام سے ہوئی ہے ۔گرفتار ڈاکو بگن بھیو اغوا برائے تاوان،ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں مطلوب ہے۔