کسٹم افسران کی موجیں ختم ،اعلی افسران غیرقانونی لکژری گاڑیاں واپس کریں،سپریم کورٹ

 
0
386

اسلام آباد اپریل 27(ٹی این ایس)سپریم کورٹ کے حکم پرغیرقانونی لگژری گاڑیاں واپس کرنے کے لئے سرکلرجاری، تفصیلات کے مطابق اعلی افسروں کے زیراستعمال غیرقانونی گاڑیوں کی تفصیل اورسرکلرکی کاپی کے مطابق کی افسارن کے ساتھ 33 گاڑیاں ہے اورقمیتی بھی،یاد رہے کہ کسٹم کے ایک افسر کے پاس تین تین گاڑیاں ہیں۔ وہ بھی جعلی نمبرپلئٹس کے ساتھ،

 

ذرائع کے مطابق اعلی افسروں نے پکڑی جانے والی نان کسٹم گاڑیاں اپنی، بیوی اوربچوں کودی یے جن سے ان کی فیملیزبھی خوب انجوائے کررہےہیں، جبکہ غیرقانونی گاڑیاں رکھنے والوں میں ڈی جی سے لے کرڈپٹی ڈائریکٹر تک اعلی افسر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ جاری ہونے والے سرکلر میں متعلقہ افسروں کو آئیندہ چوبیس گھنٹوں میں کروڑوں کی گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے-