نیب لاہور میں پارکنگ کمپنی میں کروڑوں روپے مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں ملوث پانچ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

 
0
302

لاہور ،اپرہل27(ٹی این ایس): نیب لاہور نے پارکنگ کمپنی میں کروڑوں روپے مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں ملوث پانچ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا بتایاگیا ہے کہ نیب لاہور نے اس مبینہ سکینڈل میں ملوث پانچ افراد کو گزشتہ روز نیب لاہور کی عدالت میں پیش کیا اور عدالت سے تمام ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر نیب عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا۔