سہون انڈس  ہائی وے  پر حیدرآباد مسافر وین کو حادثہ، 10 مسافر زخمی

 
0
547

جامشورو، اپریل  29 (ٹی این ایس):   سہون انڈس  ہائی وے  پر حیدرآباد سے آنے والی مسافر  وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

ٹی این ایس کے نمائیندے کے مطابق  وین کو موٹر بائیک کو بچاتے ہوے الٹ گئ۔

زخمیوں کو خاد مین سند ھ  ایمبولینس کے  ذ ریعہ سن ہاسپٹل منتقل  کیا گیا۔