مووین پک گروپ کے 27ممالک میں 84ہوٹل،ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں خریدلیے

 
0
501

ریاض مئی 1(ٹی این ایس) معروف سعودی سرمایہ کار ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں موون پک ہوٹل فروخت کردیئے۔عرب ٹی وی کے مطابق کنگڈم ہولڈنگ کمپنی نے فرانسیسی مالیاتی منڈی میں رجسٹرڈ فرانسیسی ایکور ہوٹل مووین پک کا سودا کرلیا۔ کنگڈم ہولڈنگ کمپنی اس کے 33فیصد حصص کی مالک تھی۔باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی کہ سودا سال رواں کی دوسری ششماہی میں مکمل ہوگا۔ مووین پک گروپ 27ممالک میں 84ہوٹل قائم کئے ہوئے ہے۔