قائدہ آباد، ڈمپر تلے آکے  دو افراد جاںبحق

 
0
560

قائدہ آباد،1مئی (ٹی این ایس ): قائدہ آباد کے ملحقہ علاقے میں  منزل پمپ کے قریب 2 افراد کو ڈمپر نے کچل دیا، دونوں افراد موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد عمر ولد محمد الیاس اور دوسرا محمد رفیق کے نام سے ہوئی دونوں افراد ابراہیم حیدری علی اکبر شاہ گوٹھ کے رہایشی بتائے جاتے ہیں