کھوسو میں سولر سےبڑھکنے والی آگ  کی لپٹ میں آکر کئی مکانات سمیت مال مویشی جل کر راکھ

 
0
445

تنگوانی،1 مئی (ٹی این ایس ):  تنگوانی کے گاؤں محمد پناہ کھوسو میں سولر سےبھٹ کنے والی آگ  نے  ارد گرد کے مکانات سمیت  مال مویشی بھی  اپنی  لپیٹ میں لے لیے۔تفصیلات کے مطابق آگ کی زد میں آنے والے چند مکان   پنہل، مولا بخش، سومر،سعید احمد ،محبت، ظفر اللہ بہلکانی کے تھے ۔آگ کی  لپیٹ  میں آکر گھروں سمیت مال  مویشی  بھی جل کر راکھ ہو گئے۔متاثرین کھلے آسمان تلے بےیارو مدد بیٹھے  ہوئے ہیں  ۔ متاثرین نے ڈپٹی کمشنر سمیت اعلی حکام سے مدد کی اپیل ہے ۔