جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

 
0
279

ملتان مئی 3(ٹی این ایس) سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سینئیرسیات دان جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی دو تشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ این اے 155 اور این اے 158 سے الیکشن لڑیں گے۔۔جاوید ہاشمی نے یہ بھی کہا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف ان کو سیٹ کی آفر چکے ہیں۔۔جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ میرے خلاف پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی تقسیم کا پراپیگنڈا غلط ہے۔کوئی ایک ٹکٹ بتا دیں جو میرے کہنے پر دیا گیا ہو۔