حکومت نے حج پر جانے کی درخواست دینے والے معمر افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

 
0
650

اسلام آباد ،مئی 3(ٹی این ایس):حکومت نے حج پر جانے کی درخواست دینے والے معمر افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔حکومت نے حج پر جانے کی درخواست دینے والے معمر افراد کو قرعہ اندازی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔جس میں وفاقی کابینہ کو حج قرعہ اندازی کے متعلق بھی بریفنگ دی گئیجس پر وفاقی کابینہ کی جانب سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ وہ عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کریں ۔اس سلسے میں حکومت نے حج پر جانے کی درخواست دینے والے معمر افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔حکومت نے حج پر جانے کی درخواست دینے والے معمر افراد کو قرعہ اندازی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔