سجاول،پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان

 
0
26315

سجاول،مئی 3(ٹی این ایس):پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان کیاگیاہے ، ضلع سجاول اور ضلع ٹھٹھہ میں پاک آرمی میں بھرتی کے لئے سات مئی کو سجاول بوائز ڈگری کالیج میں اور آٹھ مئی کو میونسپل کمیٹی دفتر ٹھٹھہ میں نوجوانوں کا ٹیسٹ لیاجائیگا۔