سرگودھا میں بین الاقومی مشروبات کے نام جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

 
0
485

سرگودھا6مئی(ٹی این ایس ) سرگودھا میں بین الاقومی مشروبات کے نام جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔جس کے خلاف کاروائی کے لئے رپورٹ حکام کو بجھوا دی گئی۔زرائع کے مطابق محکمہ فوڈ کی سیفٹی ٹیم نے جھال چکیاں کے علاقہ سراجیہ کالونی میں فیکڑی پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں جعلی کوکاکولا،پیپسی بوتلیں پکڑ لیں اور سامان قبضہ میں لے کاروائی شروع کر دی۔