سرگودھا میں 12 جوڑوں کی شادی کی تقریب‘بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

 
0
265

سرگودھا6مئی(ٹی این ایس )سرگودھا میں 12 جوڑوں کی شادی کی تقریب مقامی ہال میں ہوئی۔جس میں نوبیاہتا جوڑوں کو جہیز بھی دیا گیااور تمام رسومات کے ساتھ دلہنوں کو جوڑا عروسی میں رخصت کیا گیا۔اس تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ان جوڑوں کی اجتماعی شادی کے اخراجات مخیر حضرات نے برداشت کئے۔