احمدیار، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،خواتین سمیت 7 جواری گرفتار ،نقدی اور 7عدد موٹرسائیکلیں برآمد 

 
0
340

احمدیار8مئی(ٹی این ایس) پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ۔خواتین سمیت 7 جواری گرفتار کر کے نقدی اور 7عدد موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں151/EB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ممتاز بی بی ، رخسانہ بی بی ، محمد حسن ، محمداقبال ، غلام مصطفی، اقبال اور عبدالرحمن کو پکڑکر سات عدد موٹرسائیکلیں اور 72500روپے نقدی برآمد کرلیے مقدمہ درج کر لیا گیا۔