وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، لیگی کارکنان کی طرف سےاستقبال

 
0
265

مظفرآباد، جون 21 (ٹی این ایس):   وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ائیرپورٹ پر لیگی کارکنان نے استقبال کیا وو دودن بعد وطن واپس پہنچیں گے دورے کےاخراجات وہ اپنی جیب سے کرینگے وہ لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کریں گے۔