موڈیز نےپاکستان کی ریٹنگ مستحکم سےمنفی کردی، زرمبادلہ کےذخائرمیں کمی کےباعث پاکستانی معیشت کےلیےخطرہ ہے

 
0
330

‏اسلام آباد، جون 21 (ٹی این ایس):   بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نےپاکستان کی ریٹنگ مستحکم سےمنفی کردی۔ اس سلسلہ میں  ادارے نے  پاکستانی معیشت کو درپیش خطرات سے آگاہ کراتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرکم ہورہےہیں ‏زرمبادلہ کےذخائرمیں کمی کےباعث پاکستانی معیشت کےلیےخطرہ ہے ‏بیرونی ادائیگیوں کےلیےپاکستان کومہنگاقرضہ لیناپڑسکتاہے‏لانگ ٹرم لوکل اورغیرملکی کرنسی میں پاکستان کی ریٹنگ پی3پرمستحکم ریٹنگ تبدیلی کا فیصلہ زرمبادلہ ذخائرسے متعلق خدشات کےسبب کیا گیا اکتوبر 2016 سے زرمبادلہ ذخائر 40 فیصد کم ہوئےہیں اگلے مالی سال معاشی شرح نمو 5.8 فیصد کے بجائے 5.2 فیصد ہوگی اگلے مالی سال مہنگائی کی شرح 4فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد ہوگی۔