نوشہرہ: مسلم لیگ ن کےحلقہ پی کے6کےامیدواررشید خان پارٹی سےمستعفی، ٹکٹ واپس کرکے پی ٹی آئی گلالئی میں شمولیت کااعلان کردیا

 
0
321

‏نوشہرہ، جون 21 (ٹی این ایس):  مسلم لیگ ن کےحلقہ پی کے6کےامیدواررشید خان پارٹی سےمستعفی ہوگئے۔

مسلم لیگ کو ٹکٹ بھی واپس کردیاپی کے61کےامیدوارکی عائشہ گلالئی سےملاقات میں پی ٹی آئی گلالئی میں شمولیت کااعلان کر دیارشیدخان پی ٹی آئی گلالئی کی ٹکٹ سےالیکشن لڑیں گے۔