بین الاقوامیکھیل مصر کے نامور فٹ بالر محمد صلاح کے چیچنیاکے چاہنے والوں نے سالگرہ پر 100کلو کا مزیردار کیک پیش کر دیا By TNS World - June 21, 2018 3:33 pm 0 414 Share on Facebook Tweet on Twitter قاہرہ 21جون(ٹی این ایس)مصر کے نامور فٹ بالر محمد صلاح کے چاہنے والے نے سالگرہ کے موقع پر چیچنیا کے مداحوں نے انہیں 100کلو کا مزیدار کیک پیش کیا۔محمد صلاح جیسے ہی اپنے ساتھیوں کے ساتھ لابی میں پہنچے تو سامنے گولڈن بوٹ والا کیک دیکھ کر حیران رہ گئے ۔