سندھ ہائی کورٹ ریٹرنگ آفسر کے فیصلو کے خلاف آج دوسرے روز بھی اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری ہے

 
0
267

سندھ،جون 21 (ٹی این ایس): سندھ ہائی کورٹ میں قائم اپیلیٹ ٹربیونل میں پیپلز پارٹی کےامیدوار قومی اسیمبلی کےحلقے 253 سےامجد الله خان سمیت سیاسی جماعت و آزاد امیدواروں کے جانب سے اب تک 32 اپیلیں دائر کردی گئیں دوسری جانب پیپلز پارٹی امیدوار کے قادر پٹیل اور پی ایس پی کے وسیم آفتاب کی اپیلوں پرآج سماعت ہوگی دوران سماعت الیکشن کمیشن کے لاء افسر آر اوز کے فیصلو کےحوالےسےجواب داخل کرینگےقادر پٹیل کےاثاثوں کی معلومات کو غیر تسلی بخش جبکے وسیم آفتاب کا بیان حلفی تاخیر سے جمع ہونے کی بنا پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے تھے۔