دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

 
0
2010

اسلام آباد جون 22 (ٹی این ایس)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی
دریاسندھ میں پانی کی آمد125600کیوسک اور اخرج 173400کیوسک
دریاکابل میں پانی کی آمد56700 کیوسک اور اخراج56700 کیوسک
دریاجہلم میں پانی کی آمد31800 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک
دریاچناب میں پانی کی آمد 33700کیوسک اور اخراج5900 کیوسک
جناح بیراج پانی کی آمد213100 کیوسک اور اخراج 205100کیوسک
چشمہ بیراج پانی کی آمد221500 کیوسک اوراخراج 207000کیوسک
تونسہ بیراج پانی کی آمد202300کیوسک اور اخراج174300 کیوسک
پنجند بیراج پانی کی آمد آمد12200 کیوسک اور اخراج کچھ نہیں
گدو بیراج میں پانی کی آمد135800 کیوسک اور اخراج 105600 کیوسک ہے ۔سکھر بیراج میں پانی کی آمد91000کیوسک اور اخراج44500 کیوسک ہے۔ کوٹری بیراج میں پانی کی آمد12200 کیوسک اور اخراج کچھ نہیں ۔تربیلا ڈیم کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، پانی کی موجودہ سطح1438.28 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.993 ملین ایکڑ فٹ ہے۔منگلا ڈیم میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1124.00 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.897ملین ایکڑ فٹ ہے۔