مرزا محمد سلیم بیگ ، چیئرمین پیمرا تعینات

 
0
359

اسلام آباد28 جون(ٹی این ایس) مرزا محمد سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیاوزارت اطلاعات نے سپریم کورٹ کے حکم پر نئے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق محمدسلیم بیگ کو4سال کےلیےچیئرمین پیمراتعینات کیاگیاہے ۔یاد رہے سپریم کورٹ نے دو روز میں چیئرمین پیمرا کے نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔