رحیم یار خان‘ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق‘دوکمسن بچے معجزانہ طور پر بچ گئے

 
0
444

رحیم یار خان جون 29(ٹی این ایس )جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے سندھ پنجاب بارڈر پر تیزرفتار کار الٹنے سے ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ کار سوار میں سوار سوار دو کمسن معصوم بچے معجزانہ طور محفوظ رہے۔سندھ پنجاب بارڈر پر.سندھ کی حدود میں.کراچی.سے خانپور جانیوالی کار تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے خاتون.سمیت دو افراد جاں بحق بچے قدرت خداوندی سے محفوظ رہے پولیس بچوں کے ورثا کی تلاش میں مصروف ہے ۔