پنجاب پولیس کے 267ڈی ایس پی تبدیل

 
0
372

لاہور جون 30(ٹی این ایس) پنجاب پولیس کے 267ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے گئے ۔ آئی جی پنجاب سید کلیم امام نے ڈی ایس پیز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔امتیاز احمد خان کو ڈی ایس پی صدر اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔ محمد ضیا الحق کو ڈی ایس پی صدر لودھراں تعینات کر دیا گیا۔ شاہ عالم کو ڈی ایس پی کو کوٹ اددو لگا دیا گیا۔ محمد مجاہد جاوید اقبال کو ڈی ایس پی دنیا پور،فلک شیر کو ڈی ایس پی میاں چنوں،خالد جاوید کو ڈی ایس پی کروڑ پکا ، ہمایوں افتخار کو ڈی ایس پی سٹی ساہیوال ،ضیا الحق کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ساہیوال تعینات کردیا گیا ،ڈی ایس پی ناصر ضیاء کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کے احکاما ت جاری کئے گئے ہیں ۔ شاہدنواز کوڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ،عرفان بٹ کو ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ ماڈل ٹاؤن ،محمد ابراہیم کو ڈی ایس پی اقبال ٹاؤن محمد اشفاق کو ڈی ایس پی ساہ نگلہ ننکانہخ،زکریا یوسف کو ڈی ایس پی سی آر او لاہور۔ انوار سعید طاہر کو ڈی ایس پی سٹی بہاولپورفیاض احمد کو ڈی ایس پی ممتاز آباد ،ناصر جاوید کو ڈی ایس پی دریاخان،محمد پرویز کو ڈی ایس پی آر آئی بی سرگودھا،فاروق سلطان کو ڈی ایس پی صدر جھنگ،محمد سعید کو ڈی ایس پی سول لائن،ڈی ایس پی محمد انجم کمال کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،محمد خالد کو ڈی ایس پی گوجرانولہ،محمد اسلم کو ڈی ایس پی وارث کالونی،محمد وسیم کو ڈی ایس پی صفدر آباد،جمیل احمد کو ڈی ایس پی صدر حافظ آباد،محمد توصیف کو ڈی ایس پی مرید کے ،محمد نواز سیال کو ڈی ایس پی سرائے عالم گیر،ریاض الحق کو ڈی ایس پی وزیر آباد،کیپٹن(ر)دوست محمد کو اے ایس پی صد ر فیصل آباد،اے ایس پی محمد عثمان طارق کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ،غلام احمد کو ڈی ایس پی کھرڑیا نوالا،خالد محمو د کو ڈی ایس پی غازی کمپنی لاہور،حفیظ احمد کو ڈی ایس پی مصری شاہ لاہور،ذوالفقار علی کو ڈی ایس پی تاندلیانوالہ ، تعینات کیا گیا ہے ۔