صوابی ٗ گیس سلنڈر پھٹنے سے جیولری کی دوکان میں آگ لگ گئی 

 
0
490

صوابی02جولائی(ٹی این ایس)زیدہ بازار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جیولری کی دوکان میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بتایا گیا ہے کہ فقیر جیولر کی دوکان میں پیر کی دو پہر گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس نے اناً فاناً پورے دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پا لیا آگ لگنے سے دوکان میں موجود سامان جل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔