قومی سرگودھا میں محنت کش کرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا By TNS World - July 4, 2018 1:33 pm 0 321 Share on Facebook Tweet on Twitter سرگودھا04جولائی(ٹی این ایس)سرگودھا میں محنت کش کرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہاقصبہ للیانی کے علاقہ کی پائپ فیکٹری میں کام کے بعد محنت کش عدنان نہانے لگا تو موٹر سے کرنٹ لگ گیا جسے نازک حالت میں ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا۔