آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے جرگے میں لڑکے اور لڑکی کے قتل احکامات دینے پر رپورٹ طلب کرلی

 
0
348

کراچی فروری 25 (ٹی این ایس): آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے خیرپور میں مبینہ طور پر غیرقانونی جرگہ کے انعقاد اور لڑکے کے قتل کے احکامات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیرپور سے جامع انکوائری سمیت پولیس کے جملہ اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔