قومیاسلام آباد راولپنڈی (ٹی این ایس) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی By TNS - May 12, 2026 9:18 am 0 7 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ،مجرم سے 02 کلو 520 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صادق آباد پولیس نے گزشتہ سال جولائی میں گرفتار کیا تھا